فیروز احمد میموریل فٹبال ٹورنامنٹ

29

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی فیروز احمدمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں گولیمارآزاد نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوے افغان شاہین کو2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ ریفری محبوب عالم اور کلام الدین ندیم تھے ۔