جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی

53

بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کے ساتھ ساتھ  ایل او سی  کی خلاف ورزی جاری ہے ، بھارتی سیکیورٹی فورسزنے ورکنگ باونڈری پر بجوات سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔

بی ایس ایف نے بھاری ہتھیاروں سے رہائشی علاقوں پر فائرنگ شروع کی  پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا جس کے نتیجے میں دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔

مقامی زرائع کے مطابق بھارتی فورسزپاکستانی چیک پوسٹوں سمیت شہری آبادی کونشانہ بنارہی ہیں جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے جبکہ گولہ باری کےباعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں ۔

India has spiked

حصہ