محمد حسین محنتی نے اسپتال جا کر شاہد علی عباسی کی عیادت کی

56

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے مقامی اسپتال میں زیر علاج جیکب آباد کے کارکن شاہد علی عباسی کی عیادت کی۔ سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صوبائی امیرنے شاہد علی عباسی کی جلد ومکمل صحت یابی کی دعا کی ۔