رمضان م?? 6س?8گ?ن?? لو?ش??نگ ?وگ?

123

وزارت پانی و بجلی نے رمضان المبارک میں 6سے8گھنٹے لوڈشیڈنگ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں وزارت پانی و بجلی نے رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ کا ممکنہ شیڈول تحریری طور پر پیش کردیا۔
تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ماہ رمضان میں شہری علاقوں میں 6گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 8گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ