حافظ نعیم الرحمن کا سینئر صحافی ایس ایم ممتاز کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

42

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی اخبار کے سینئرصحافی ایس ایم ممتاز کی والدہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت ، لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔