حیدرآباد میں فیڈرل انسٹی ٹیوٹ کے قیام کیلیے 50کروڑ روپے کا بجٹ

35

اسلام آباد (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے
تحت آئندہ مالی 2019-20ء کے دوران ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر انتظام سندھ کے ضلع حیدرآباد میں فیڈرل انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے لیے 50کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ کی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 91کروڑ26 لاکھ 4 ہزار روپے ہے۔ آئندہ مالی سال کے دوران منصوبہ کے لیے 50کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
فیڈرل انسٹیٹیوٹ