ملک میں شرح خواندگی 62.3 فیصد رہی، سروے

50

اسلام آباد (اے پی پی)ملک میں شرح خواندگی 62.3 فیصد رہی۔ افرادی قوت سروے 2017-18ء کے مطابق سال 2014-15ء میں شرح خواندگی 60.7 فیصد تھی، شرح خواندگی مردوں میں 71.6 فیصد سے 72.5 فیصد رہی جبکہ خواتین میں 49.6 فیصد سے 51.8 فیصد رہی۔