جسارت کی گولڈن جوبلی کے مومنٹو کی تقریب رونمائی

48

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے جسارت کی 50 ویں گولڈن جوبلی کے مو منٹو کی تقریب رونمائی کی ۔گولڈن جوبلی کے حوالے سے جسارت کے زیر اہتمام پورے سال تقریبات کا سلسلہ جاری رہے گا۔