ترقی………………اجمل سراج

55

کوئی ایسا نہیں جو خود کو محسوس
یہاں پہلے سے بہتر کر رہا ہے

ہمارا ملک ہے وہ ملک جس میں
ترقی صرف ڈالر کر رہا ہے