تھائی لینڈ لیڈیز گالف اوپن چیمپئن شپ پاکستان کا تین رکنی اسکواڈ تھائی لینڈ پہنچ گیا

42

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 27ویں تھائی لینڈ لیڈیز گالف اوپن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی 3 رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی۔ اسکواڈ میں 2 گالفرز پرکھا اعجاز، عائنیہ فاروق اور مینجر مسز زینت عائشہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ 14 سے 16مئی تک تھائی لینڈ میں ہو گی۔ چیمپئن شپ میں انفرادی اور ٹیم ٹائٹل شامل ہیں۔ چیمپئن شپ میں پاکستان،ملائیشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پجہ ازمائی کرینگی۔