محمد کامران سلیم ایف پی سی سی آئی کی تکافل کمیٹی کے کنوینر منتخب ہوگئے

137

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

(FPCCI) نے پاک قطر تکافل گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکرٹری محمد کامران سلیم کو ایف پی سی سی آئی کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تکافل اور ونڈو تکافل2019 کاکنوینر منتخب کرلیا ہے۔مسلسل دوسرے سال کامران سلیم کی تقرری کی گئی ہے۔