حیدر آباد، الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی درخواست سماعت کے لیے منظور

30

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید شیخ کی درخواست سماعت کے لیے منظور، الیکشن ٹریبونل حیدرآباد میں ٹریبونل کے جج جناب جسٹس خادم ایم شیخ نے قومی اسمبلی کی نشست 226 پر ایم کیو ایم کے صابر قائم خانی کے سامنے شکست سے دوچار ہو نے والے قریب ترین حریف پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید علی شیخ کی دھاندلی کے خلاف اور مذکورہ نشست پر دوبار گنتی کرانے کی درخواست منظور کرتے ہو ئے 25اکتوبر کو فریقین و متعلقہ حکام کو طلب کرلیا ہے آئندہ سماعت25اکتوبر کو ہو گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ