بھٹہ خشت کی بندش سے پانچ کروڑ مزدور بے روزگار ہوجائیں گے، متحدہ لیبر فیڈریشن

27

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) متحدہ لیبر فیڈریشن کی جانب سے بھٹہ خشت بند کر نے کیخلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے لاکھڑا کول فیلڈ ٹریڈ یونینوں کے عہدیداران قموس گل خٹک اور امجد علی خان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مدد علی کھوسو، حاجی دوست محمد، بشیر خان اور امجد علی خان سمیت دیگر نے کہا کہ بھٹہ خشت بند کرنے کے یکطرفہ فیصلے پر عمل ہوا تو پانچ کروڑ مزدور بے روزگار ہوجائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ