ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریلوے کو تکنیکی معاونت کی پیشکش

23

اسلام آباد (اے پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے مارشلنگ یارڈ پیری، مغلپور ورکشاپ کی اپ گریڈیشن اور ریلوے ملازمین کی استعداد کار بہتر بنانے میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ یہپیش کش اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر شیا ہانگ یانگ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے وفد کے ہمراہ بدھ کو ملاقات میں کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.