توہین عدالت: طلال چودھری  کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر

39

اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ میں سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کے خلاف توہین عدالت کیس19 جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور طلال چوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں3 رکنی بینچ منگل کو سماعت کرے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں