قط?ف د?ما?? ?? مجرمو? ?و سزا د? جائ? گ?، شا? سلمان

286

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قطیف بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لائیں گے ۔

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے قطیف بم دھماکے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائےگا اور مجرموں کو بلا امتیاز عبرت ناک سزا دی جائے گی ۔

خادم الحرمین شریفین کا کہنا تھا دہشتگردوں کو یہ فعل ناقابل معافی ہے ، ان کا کہنا تھا مملکت کی دہشتگردوں کیخلاف جنگ کوکمزور نہیں کیا جا سکتا۔