محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

145

اسلام آباد: پاکستان کے طویل القامت بائولر محمد عرفان کے گھرصف ماتم بچھ گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” ہم سب نے اللہ کی طر ف لوٹ کر جانا ہے ، میرے بڑے بھائی کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں ۔