جماعت اصلاح المسلمین حیدرآباد برانچ حالی روڑ کے زیرِ انتظام روحانی اجتماع

29

حیدرآباد (نمائندہ جسارت) جماعت اصلاح المسلمین حیدرآباد برانچ حالی روڑ کے زیرِ انتظام روحانی اجتماع بعد نماز عشاء فقیر گل محمد طرہری کی رہائش گاہ حالی روڑ پر منعقد کیا گیا اجمتاع کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوں اس موقع پر برانچ کے سربرست خلیفہ مولانا سید محمد جمیل طاہری نے شرکار سے خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا رہا ہے اے ایمان والوں ڈرو مجھ اللہ سے صحبت کرو صالحین بندوں کی صالحین بندے کون ہوتے ہیں انہوں نے کہا اللہ اولیاء اور صحابہ اکرام یہ اللہ تعالیٰ کے الغای یافتہ صالحین بندے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ