جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی اورڈہرکی کا ہندوکمیونٹی کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد 

37

ڈہرکی(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کے امیر پروفیسر علامہ تشکیل احمد صدیقی ، جنرل سیکرٹری جہانگیر اقبال انصاری، امیرجماعت اسلامی ڈہرکی عبدالجبار آرائیں ،نذیر احمد بھٹی، الخدمت فاؤنڈیشن ڈہرکی وضلع گھوٹکی کے چیف ایگزیکٹو محمد ذیشان انقلابی، نظر عباس بھٹی ، ساجد حسین دایو ا،ساجد رحیم لغاری ، سکندر علی ابڑو ،اعجاز احمد راجپوت اور رانا فتح محمد و دیگر رہنماؤں نے بین المذاہب و مذہبی رواداری کے تحت ہندو کمیونٹی کو ان کے مذہبی تہوار’دیوالی پرمباک باد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ