بیٹے کو کالج سے نکالنے کا معاملہ، کشمالہ طارق کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

45

لاہور (آن لائن) کشمالہ طارق کے بیٹے کو ایچی سن کالج سے نکالنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر عدالت عظمیٰ نے کشمالہ طارق کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے کہ بچوں کی چھوٹی موٹی لڑائیوں کو نظر انداز کرنا چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اگر کچھ غلط ہوتا تو آپ عدالت
عظمیٰ سے رجوع کر لیجئے گا ۔ فاضل چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کی دادرسی لاہور ہائیکورٹ کے ہی دائرہ اختیار میں ہے۔
کشمالہ طارق

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.