اسد اللہ بھٹو ‘معراج الہدیٰ و دیگر کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس

35

کراچی( اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر و سابق ایم این اسد اللہ بھٹو،سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، جنرل سیکرٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی
بھاوج بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
معراج الہدیٰ و دیگر کا اظہار افسوس

Print Friendly, PDF & Email
حصہ