اسٹریٹ کرائم پر قابو پانا اولین ترجیح ہے، آئی جی سندھ کلیم امام

171

کراچی: سندھ پولیس کے نئے آئی جی کلیم امام نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم پر قابو پانا اولین ترجیح ہے۔

نئے تعینات ہونے والے آئی جی سندھ کلیم امام عہدہ کا چارج لینے کے لئے کراچی پہنچ گئے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھر پور طریقے سے محنت کریں گے، جرائم کا خاتمہ کیا جائے گا۔ کلیم امام کا کہنا تھا کہ محکمہ پولیس کو اچھا کرنا ہے، عوام سے اپیل ہے کہ تعاون کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ