ائرچیف مارشل کی عمان کے  وزیر دفاعی امور سے ملاقات

36

اسلام آباد (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل مجاہد انور خان نے عمان کے وزیر برائے دفاعی امور سید بدر بن سعود بن حرب البوسیدی سے بیت الفلاج (عمان) میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں باہمی و پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ قبل ازیں ائر چیف مارشل نے کمانڈر عمان بحریہ رئیرایڈمرل عبداللہ بن خمیس الرئیسی سے بھی ملاقات کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ