شہداد پور روڈ حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

29

شہداد پور (نمائندہ جسارت) شہداد پور روڈ حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی۔ شہدادپور کے قریب ٹنڈوادم روڈ پر اسلامک سائنس کالج کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان زاہد اقبال زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ