جیکب آباد، محکمہ زراعت کی ٹیم کا کھاد مارکیٹ میں مختلف دکانوں پر چھاپا، تین دکانوں سے کھادکے نمونے لے لیے

29

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) محکمہ زراعت کی ٹیم کا کھاد مارکیٹ میں مختلف دکانوں پر چھاپا، تین دکانوں سے کھادکے سیمپل لیے۔ محکمہ زراعت لاڑکانہ کے ڈائریکٹر انور علی بھٹو نے گزشتہ روز جیکب آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرشید چانڈیو کے ہمراہ اچانک جیکب آبادکی کھاد مارکیٹ میں مختلف دکانوں پر چھاپا مارا تو کھلبلی مچ گئی، ٹیم نے کھاد کے بیوپاری منوج کمار، گھنشام داس کی دکان سے کھاد اور زرعی ادویات کے نمونے لیے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ