کوئٹہ ،پولیس کی کارروائی 400پیکٹ ہیروئن اور200 پیکٹ کرسٹل منشیات برآمد ،ملزم گرفتار

100

کوئٹہ ( آئی این پی ) دکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے400پیکٹ ہیروئن اور200 پیکٹ کرسٹل منشیات برآمد کے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔ ایس ایچ او نورالحق حقانی کے مطابق گزشتہ روز دکی پولیس نے نانا صاحب زیارت روڈ پر کامیاب کاروائی کرکے 400 ہیروئن اور200کرسٹل ساشے برآمد کرکے ایک شخص کوگرفتار کرلیا۔ایس ایچ او نورالحق لونی کے مطابق منشیات فروشوں کوکسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ