اسلامیہ کالج پشاور نے بیچلرز میں داخلوں کا آغاز کردیا

96

پشاور (اے پی پی)اسلامیہ کالج پشاور نے بیچلرز میں داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس، بی بی اے، ایل ایل بی اور بی آئی تھیالوجی سیشن19۔2018ء میں داخلوں کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 20 اگست ہے۔ حافظ قرآن ٹیسٹ 27 اگست کو ہو گا۔ میرٹ لسٹ 28 اگست کو جاری کی جائے گی۔ کلاسز کا آغاز ستمبر سے کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ