مولانا الطاف الرحمن کے والد انتقال کرگئے

41

کراچی (ا سٹاف رپورٹر ) و فاق المدارس العربیہ کراچی کے ضلع ملیر کے مسؤل اور جامعۃالرشید کراچی کے استاد مولانا الطاف الرحمن کے والد کا علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال ہوا،مرحوم جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے،نماز جنازہ جامعۃ الرشید کے شیخ الحدیث مفتی محمد نے پڑھائی،نماز جنازہ میں علما، طلبہ سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدرمولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر،ناظم اعلی مولانا محمد حنیف جالندھری،نائب صدور مولانا انوارالحق،مفتی محمدرفیع عثمانی،صوبہ سندھ کے ناظم مولانا امداداللہ یوسف زئی،میڈیا کوآرڈینٹر مولانا طلحہ رحمانی سمیت مولانا ڈاکٹرعادل خان،مفتی محمد نعیم،مولانا عبدالرزاق، مولاناقاری حق نواز،مولاناابراہیم سکھرگاہی،مفتی اکرام الرحمن،مولانا منظور احمد عباسی،مولانا عبیدالرحمن چترالی و دیگر نے مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے۔اہل مدارس سے دعا ء کی اپیل بھی کی ہے،مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق مرحوم کی تدفین کراچی میں ہوئی ہے۔
مولانا الطاف

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.