کراچی : کچراکنْدی سے مہر لگے بیلٹ پیپرز برآمد

65
کراچی: قیوم آباد میں کچرا کنڈی سے ملنے والے بیلٹ پیپرز
کراچی: قیوم آباد میں کچرا کنڈی سے ملنے والے بیلٹ پیپرز

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کچرا کنڈی سے اسٹمپ لگے بیلٹ پیپرز برآمد، بیلٹ پیپرزقیوم آباد کی کچرا کنڈی سے برآمد ہوئے ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق کچرا کنڈی میں بیلٹ پیپرز کو آگ لگائی گئی تھی جن کے ساتھ ووٹرز کارڈز بھی موجود تھے۔علاقہ مکینوں کے مطابق ملنے والے بیلٹ پیپرز سے لگتا ہے کہ انہیں پہلے کاسٹ کیا گیا تھا لیکن پھر انہیں نکال کر آگ لگائی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ