کے الیکٹرک کے مثبت اقدامات سے  بہتری آرہی ہے،محمداقبال،حامد حقانی

36

کراچی (پ ر) کراچی بھر میں کے الیکٹرک کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور مثبت اقدامات سے بہتری آرہی ہے۔ ان کی ہائر اتھارٹی کے ماہرانہ طرز عمل سے انتظامی امور میں تبدیلیاں کراچی کے عوام کے لیے خو ش آئند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اہالیان سوداگران ہاؤسنگ سوسائٹی کے کمانڈر (ر) محمد
اقبال (پاک نیوی) محلہ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین حامد حقانی اور سماجی کارکن عابد راجپوت نے سوداگران میں نئے کنکشن/میٹرز لگنے کی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ