1988سے سیاست میں قدم رکھا‘ کھی مراعات اور تنخواہ وصول نہیں کی

188

ضلع سانگھڑ کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت ملک امام الدین شوقین چیئرمین پاپولر گروپ آف انڈسٹریز نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز مسلم لیگ سے 1988 میں کیا اور عوامی خدمت کا بیڑہ اٹھایا اور پہلی بار کونسل ممبر منتخب ہوئے اور 1990میں چیئرمین خدمت کمیٹی منتخب ہوئے اور مسلسل 1998 تک خدمات انجام دیں سن 2000 میں پیر صاحب پاگارہ سے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کی اور 2002 ء میں ایم پی اے منتخب ہوئے اور 2009 میں وزیر اعلی سندھ کے خصوصی مشیر برائے معدنیات مائنز اینڈ منرل بنے ان تمام تر عہدوں پر فائز رہتے ہوئے کبھی انہوں نے سرکاری مراعات حاصل نہیں کیں بشمول تنخواہ کے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ