کورنگی:نلکوں میں گٹر کاپانی آنے لگا، وبائی امراض پھیلنے کاخدشہ

21

کراچی(پ ر)سائبان انٹرنیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنماؤں عمارہ ملکُ عید قریشی اور راجانثاراحمدنے صوبائی وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ جام خان شورو سے مطالبہ کیاہے کہ کورنگی ڈھائی کے علاقے سیکٹر48 E\ میں نلکوں سے گٹر کاپانی آنے کانوٹس لیں اورذمے داروں کے خلاف کارروائی کریں‘گٹر ملاپانی سے وبائی امراض پھیلنے کاخدشہ ہے۔ وزیربلدیات علاقے کادورہ کریں اورخود جائزہ لیں تاکہ انہیں حقیقت سے آگاہی ہوسکے۔

حصہ