پان? بحران ، ا?م ??وا?م آن??و? م?? د?ول ج?ون? ر?? ?? ، عل? ز?د?

59

پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پانی کے مسئلے پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے ۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر علی زیدی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پانی کے مسئلے پر شور مچا کر بلدیاتی انتخابات میں لوگوں کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے ، کون نہیں جانتا کہ کراچی واٹر بورڈ گذشتہ 30 سال سے متحدہ کی ذیلی تنظیم بنی ہوئی ہے ۔

علی زیدی کا کہنا تھا پانی کے بحران پر مگرمچھ کے آنسو بہانے والے خود پانی بیچنے میں ملوث ہیں ، ان کا کہنا تھا ایم کیو ایم پانی کے مسئلے پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ