زرمبادل? ?? ذخائر 17 ارب 74 ?رو? ?الر ?و گئ? ، اس??? ب?ن?

99

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 مئی کو ختم ہونےوالے کاروباری ہفتے کے اختتام پر غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ ڈالرز اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 74 کروڑ ڈالر ہو گئے تھے ۔ ترجمان کے مطابق مرکزی بینک کے پاس 12 ارب 74 کروڑ ڈالر جبکہ دیگر شیڈول بینکوں کے پاس 5 ارب 19 کروڑ ڈالرز کے ذخائر موجود ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ