ملک بھر میں سونے کی قیمت برقرار

247
record low

ملک بھر میں سونے کی قیمت برقرار ہے۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 228200 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے برقرار ہے۔

اسی طرح بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے کے بعد 2187 ڈالر فی اونس ہے۔