انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا

195
value of dollar

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 14 پیسے پر بند ہوا تھا۔