ڈاکٹراسامہ بن رضی آج قیوم آباد میں افطار پارٹی سے خطاب کریںگے

39

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی علاقہ کورنگی غربی کے تحت آج بدھ کوقیوم آبادکورنگی نزد یوسی آفس مین روڈ سی ایریاپر عوامی دعوت افطار پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا۔عوامی دعوت افطار پارٹی سے جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ بن رضی ،جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے ڈپٹی سیکرٹری چودھری سرفراز احمد،ناظم علاقہ منصور فیروز اور ناظم حلقہ زمرد اعوان خطاب کریںگے ۔