منی کارڈز کے استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان 

58

کراچی (اسٹاف رپورٹر )دنیا بھر بشمول پاکستان میں ای بزنس اور پلاسٹک منی (کارڈز) کے استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان دیکھنے میں آیا ہے،جس کے بعد کسٹمرز کے فنانشل ڈیٹا کو نقصان پہنچانے کی کوششوں اور واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔جہاں دنیا بھر میں مالیاتی ادارے اپنے کسٹمرز کو محفوظ اور باسہولت ماحول فراہم کرنے کے لیے ان چیلنجز سے نبردآزما ہورہے ہیں، HBL بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔ سائبر حملوں سے متعلق حالیہ خبروں کے پیشِ نظر، HBL نے اپنے کسٹمرز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ HBL اور اس کے کسٹمرز اِن حملوں سے محفوظ ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.