ڈائریکٹرکوآرڈینیشن میئرکراچیعمران احمد کے گھرپر فائرنگ

32

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دستگیر میں میئر کراچی وسیم اختر کے ڈائریکٹر کورارڈینیشن عمران احمد کے گھرپر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کر کے فراد ہوگئے، عمران احمد نے پولیس کو بتایا کہ انہیں کچھ مہینوں سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کی جانب سے وسیم اختر کے ڈائریکٹر کوآرڈینیشن عمران احمد کے گھر پر فائرنگ کی گئی۔ اس حوالے سے تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جارہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.