چمن،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی کانفرنس کل ہوگی

50

چمن (پانا نیوز)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے زیر اہتمام سالانہ ختم نبوت کانفرنس کل بروز ہفتہ 13اکتوبر کو بعدا زنماز ظہر جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن بائی پاس روڈ چمن میں منعقد ہوگی ، اس کانفرنس سے مرکزی رہنماء حضرت مولانا اللہ وسایا اور دیگر علماکرام خطاب کریں گے ، اس بابرکت مجلس میں تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ