حضرت عمرفاروقؓ کے طرز حکمرانی کی تعریف غیر مسلم بھی کرتے ہیں ،علامہ سعیدی

37

حیدرآباد(نمائندہ جسارت)علامہ احمد علی سعیدی نے کہاہے کہ حضرت عمر فاروقؓ نے 22لاکھ مربع میل پر اسلامی سلطنت کو وسعت دے کر اسلامی تعلیمات کے مطابق فلاحی ریاست تشکیل دی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایوان رضا لطیف آباد میں منعقدہ سالانہ عشرہ فاروق وحسینؓ کی دوسری نشست سے خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ حضرت عمر فاروقؓ کی مثال نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی ان کی طرز کے حکمرانی اور بہترین عدل کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ