پاکستان پریمئر فٹبال لیگ کیلئے ایلیٹ ریفریز سیمینار آج لاہور میں شروع ہوگا

19

لاہور(جسارت نیوز) پاکستان پریمئر فٹبال لیگ کیلئے ایلیٹ ریفریز سیمینار آج فٹبال ہاؤس لاہور میں شروع ہوگا،پی ایف ایف کے زیر اہتمام اس ایونٹ کا مقصد ملک کے ریفریز کو ٹاپ ریفری انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی 12ویں پاکستان پریمیئر لیگ سے قبل ریفریز کو فیفا قوانین میں ترامیم کے حوالے سے آگاہی دینا ہے ، اس لحاظ سے یہ سیمینار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ صدر پاکستان ریفریز ایسوسی ایشن میاں عبدل باری نے اس موقع پرریفرینگ کے شعبہ کے فروغ کے لیے کی جانے والی پی ایف ایف کی کوششوں کو سراہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.