المحمدیہ اسٹوڈنٹس کی فائرسیفٹی ورکشاپ

65

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) المحمدیہ اسٹوڈنٹس کراچی کے تحت خداداد کالونی میں فائر سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا کے لیے فائر سیفٹی پر لیکچر کے علاوہ عملی تربیت کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

حصہ