صولت مرزا ?ا تحر?ر? وص?ت د?ن? س? ان?ار

105

ایم ڈی کے ای ایس سی کے قتل میں سزائے موت کے منتظر صولت مرزا نے جیل حکام کو تحریری وصیت دینے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق پھانسی سے ایک روز قبل مچھ جیل میں صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ کی آخری ملاقات جاری ہے۔جیل حکام نے تحریری وصیت کے لیے صولت مرزا کو کاغذاور پین دینے کی پیشکش کی  تاہم صولت مرزا نے وصیت لکھ کر دینے سے صاف انکار کردیا۔

صولت مرزا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی وصیت کے حوالے سے سب کچھ اہلیہ اور اہل خانہ کو ہی بتائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ