Uncategorized Archives - Page 3 of 495 - Daily Jasarat News

Uncategorized

electricity

نیپرا کا عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، 3 ماہ کیلے بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے...
earthquakes

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلز لے کے جھٹکے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور  پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ...
positive step

این اے 127: عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور: کے حلقہ این اے 127 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کی وفاقی وزیر اطلاعات کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کاخط، چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

 اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے فل کورٹ اجلاس طلب...
across the country

الیکشن کمیشن نے این اے 148 ملتان کی نشست خالی قرار دے دی

    الیکشن کمیشن نے این اے 148 ملتان کی نشست خالی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے یوسف...

پاکستان ایک نعمت ہے ،ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے: وزیرِ اطلاعات

عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک نعمت ہے، ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں...

حماس : اسرائیلی جارحیت کے جواب میں جوابی حملے

غزہ: فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں جوابی حملے کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عسکری ونگ القسام بریگیڈ...

فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اسرائیل پر دبا ؤڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا صدر کو خط

واشنگٹن:امریکا کی حکمران جماعت ڈیموکریٹ پارٹی کے 19 سینیٹرز نے صدر جو بائیڈن کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں ان کی انتظامیہ...
decreased

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے ۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے...
Seeking declarations

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کئے گئے ضابطہ اخلاق...