انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

186
decreased

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے ۔

کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 278 روپے  25 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر278 روپے 41 پیسے کا تھا۔