کراچی Archives - Page 1031 of 4390 - Daily Jasarat News

کراچی

لاڑکانہ کے بعد کراچی میں بھی ایڈز تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ کے بعد کراچی میں بھی ایچ آئی وی ایڈز تیزی سے پھیلنے کا انکشاف، شہر قائد میں ایچ آئی وی...

اسپینش کمپنی ضلع وسطی کے عملے کیساتھ جلد کام کا آغاز کرے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سالڈ ویسٹ کچرا اٹھانے کے لیے اسپینش کمپنی ضلع وسطی کے عملے کیساتھ جلد کام کا آغاز کرے گی جبکہ...

فیصل کینٹ وارڈ 9 سے کشف قیصر جماعت کے امیدوار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سید محمدکشف قیصر فیصل کینٹ وارڈ 9سے جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ کشف قیصر تدریس وتحقیق کے شعبے سے وابستہ...

گورنر سندھ سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کراچی کے پی ٹی آئی کے منتخب ایم این ایز نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات...

بلاول کاسندھی مسلم سوسائٹی میں زیر تعمیر برساتی نالے کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے...

سرکاری ملازمت کا حصول کورونا ویکسین سے مشروط

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورونا کے پھیلا کو روکنے کے لیے حکومت سندھ نے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے۔ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمت کا حصول...

شاہ تراب الحقؒ کی دینی و ملی خدمات ناقابل فراموش ہیں‘مقررین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)علامہ یونس شاکر‘ ڈاکٹرسید عبد الوہاب قادری نے کہاہے کہممتاز عالم دین علامہ سید شاہ تراب الحق قادریؒ کی دینی و ملی...

پولیس کی مختلف کارروائیوں میں23ملزم پکڑے گئے

کراچی (اسٹافرپورٹر )پولیس نے شہر میں کی گئی مختلف کارروائیوں کے دوران23 ملزمان کوگرفتار کرلیا،گرفتار شدگا میںموٹر سائیکل چھینے یا چوری 220 سے زائد...

۔20 کروڑلوٹنے والے ڈرائیورکے 2سہولت کارگرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے میٹھادر سے 20 کروڑ 50 لاکھ لے کر فرار ہونے وین ڈرائیور کے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا،وین ڈرائیور...

ٹریفک حادثات 3 میں افرا د جاں بحق،ایک زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سپرہائی وے پر الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوارسالہ ہارون ولد ظہیر کو کچل دیا۔ متوفی احسن...

مزید خبریں