فیصل آباد Archives - Page 18 of 33 - Daily Jasarat News

فیصل آباد

حکومت نے موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا، اطلاق آج سے ہوگا

فیصل آباد (آن لائن ) حکومت پاکستان نے یکم جولائی 2020ء سے موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ایک کھانا کھلانے سے اکثریت نہیں مل سکتی، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک کھانا کھلانے سے...

جڑانوالہ میں مسافر وین پر فائرنگ 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد(این این آئی)جڑانوالہ میں مسافر وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد...

پنجاب‘امسال کے آخر تک غیر جماعتی بنیاد پر بلدیاتی الیکشن کرانیکا فیصلہ

فیصل آباد (آن لائن )پنجاب میں رواں سال کے آخر تک غیر جماعتی بنیاد پر بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔...

امریکی مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں‘مرکزی علما کونسل

فیصل آباد(صباح نیوز) مرکزی علما کونسل پاکستان کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہاہے امریکی...

گوجرہ موٹروے ، مسافر گاڑی میں آتشزدگی ایک ہی خاندان کے6افرادجاںبحق

فیصل آباد(صباح نیوز) گوجرہ موٹروے پر مسافرہائی ایس وین میںآگ لگنے سے رشتہ دارکی نمازجنازہ اداکرکے جانے والے ایک ہی خاندان کے6افرادجاںبحق جبکہ10بری طرح...

آئین کسی فرد یا جج نہیںقرآن و سنت کے تابع ہے، مرکزی علما کونسل

فیصل آباد(صباح نیوز) مرکزی علما کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہاہے پاکستان کا مذہب اسلام ہے جبکہ آئین اور دستور...

آئل ریفائنری میں آگ سے6مزدور جاںبحق، 6لاپتاہیں،انتظامیہ

فیصل آباد(صباح نیوز/آئی این پی )ضلعی انتظامیہ نے جھنگ روڈ ٹھیکری والہ بائی پاس کے قریب آئل ریفائنری میں آگ کے واقعے میں6مزدوروںکے جل...

مسلمان میت کو غسل دینا شرعی طور پر فرض ہے، صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی

فیصل آباد (آن لائن )چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی نے کہا ہے کہکوروناوائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کے غسل،کفن،جنازہ اور...

عمران خان نے خود چور کو ملک سے بھگا دیا، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے چور کو...