بھاشاڈیم کی زمین کیلیے30ارب ‘مہمندڈیم کیلیے15ارب

23

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ دیامیر بھاشا ڈیم کی زمین حاصل کرنے کے لیے 30 ارب روپے اور مہمند ڈیم کے لیے 15 ارب تجویز کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں داسو ڈیم کے لیے 55 ارب رکھے جا رہے ہیں۔