کتاب ’’1857ء اور ملت کے پاسبان‘‘ کی تقریب اجرا 14 اکتوبرکوہوگی

37

کراچی(پ ر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی بہ تعاون سحر فاونڈیشن کے نوجوان قلم کار جناب سید محمد رفیق شاہ کی کتاب ’’1857ء اور ملت کے پاسبان‘‘ کی تقریب اجراء 14اکتوبر2018ء اتوار شام 6بجے منظر اکبر ہال میں منعقد کی جارہی ہے ۔ تقریب کی صدارت صدرآرٹس کونسل کراچی محمداحمد شاہ کریں گے۔ مہمان خصوصی ممتاز مذہبی اسکالرعلامہ مولانا سید شاہ عبدالحق قادری، سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی حاجیحنیف طیب،ممتاز ماہر تعلیم ودانشور پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم ، سابق صوبائی وزیر دوست محمد فیضی اور دیگر شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.